غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہید

Indonesia Berita Berita

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے شمالی علاقے کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی تجاوز کرگئی۔

الجبالیہ میں اسرائیلی بمباری کو بلا تعطل 24 گھنٹے ہوگئے جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جب کہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔ القدس اور الشفا اسپتال تباہ ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتلاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا شمالی غزہ میں تمام اسپتالوں کو خالی کرنے کا انتباہاسرائیل کا شمالی غزہ میں تمام اسپتالوں کو خالی کرنے کا انتباہاسرائیل حملہ کرنے بعد اب غزہ میں تمام اسپتالوں کو خالی کرنے کی دھمکی دی ہے کہا کہ شمالی غزہ کے اسپتال خالی نہ کیے تو ان پر بمباری کریں گے۔

غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہیدغزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہیداسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس بھی شہید ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا پھر الٹی میٹم؛ تازہ بمباری میں 55 شہیداسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا پھر الٹی میٹم؛ تازہ بمباری میں 55 شہیدالٹی میٹم کے باوجود علاقہ نہ چھوڑنے والوں کو حماس کا حامی تصور کرتے ہوئے نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 08:59:16