اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی
اب مصر کے راستے 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے لیکن تباہی اس قدر ہے کہ 2 ہزار ٹرک بھی ان کی اشک شوئی کے لیے ناکافی ہوں گے اس صورتحال میں 20 ٹرک اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے دورۂ اسرائیل میں پہلے مرحلے میں 20 ٹرک غزہ جانے کی اجازت کا اعلان کیا تھا۔ علاوہ ازیں اقوامِ متحدہ کے آزاد ماہرین نے غزہ میں امداد کی رسائی نہ ہونے کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
یو این ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی مہم انسانیت کے خلاف جرائم کا نتیجہ ہے، اسرائیلی رہنماؤں اور اتحادیوں کے بیانات اور کارروائیاں فلسطینی نسل کشی کے خطرے کی علامت ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رفح کراسنگ سے اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ کیلیے 20 امدادی ٹرک روانہ3,000 ٹن امداد لے جانے والے 20 سے زیادہ ٹرک غزہ جانے کے لیے کئی دنوں سے کراسنگ کے قریب کھڑے تھے
Baca lebih lajut »
رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرکوں کا غزہ میں داخلہغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اجازت ملنے کے بعد مصر اور غزہ کی پٹی پر موجود رفاح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوئے۔اس حوالے سے امریکی سفارتخانے کا کہنا ہےکہ ان کے پاس یہ اطلاعات موجود ہیں کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے امدادی ٹرک براستہ رفاح راہداری غزہ میں...
Baca lebih lajut »
غزہ: ایندھن نہ ہونے سے اسپتالوں میں نومولود اور زخمیوں کی اموات کا خدشہغزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں انسانی بحران سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ امداد میں ایندھن نہیں جائےگا۔مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے میں پہنچ گئے، اقوام متحدہ کے ادارہ عالمی خوراک نے 20 امدادی ٹرکوں کو ناکافی قرار دیا ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہےکہ غزہ میں کھانا، پانی، بجلی اور...
Baca lebih lajut »
امدادی ٹرک رفح راہداری کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والے 20 ٹرکوں میں ادویات، طبی سامان اور خوراک کی محدود مقدار موجود ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں رفاہ بارڈر سے امدادی ٹرک داخل، ورلڈ فوڈ پروگرام نے امداد ناکافی قرار ...غزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے سخت محاصرے کے شکار غزہ میں رفاہ بارڈر سے امدادی ٹرک داخل ہو گئے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے امداد کو ناکافی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 20 ٹرکوں پر مشتمل امداد مصر کے راستے غزہ میں داخل ہوئی جس میں ادویات اور خوراک شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کی 23 لاکھ آبادی کیلئے اس امداد...
Baca lebih lajut »