ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟

Donald Trump Berita

ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بیان

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی۔

ٹرمپ کی جانب سے نامزد کابینہ ارکان ایلون مسک اور ویوک راماسوامی نے بھی حال ہی میں دو سالہ گھڑیوں کی تبدیلی کو ختم کرنے کی حمایت کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی آنے والے انتظامیہ کے کچھ اہم ارکان اور ریپبلکن سینیٹ کے اراکین برسوں سے اس تبدیلی کی حمایت کر رہے ہیں، اگر یہ تبدیلی عمل میں آتی ہے تو یہ ایک بڑا اثر ڈالے گی کیونکہ یہ روزمرہ کی زندگی کے آغاز و اختتام پر اثرانداز ہوگی۔امریکا کی زیادہ تر ریاستیں دن کی روشنی کے دورانیے کا بہتر استعمال کرنے کیلئے مارچ میں گھڑیاں آگے کرتی ہیں جبکہ نومبر میں انہیں دوبارہ پیچھے کردیا جاتا ہے۔

اس تجویز کو کاروباری اور ریٹیل گروپس کی حمایت حاصل ہے جو زیادہ شام کی روشنی کے ذریعے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھتے ہیں۔امریکا میں عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ کسانوں کو مدد دینے کیلئے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم متعارف کروایا گیا تھا لیکن درحقیقیت یہ پہلی بار پہلی جنگ عظیم کے دوران صنعتی پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے متعارف کروایا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضمسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔
Baca lebih lajut »

پارلمین پاکستان کی پالیسی ہاؤس نے اورینج روشنی سے روشن کی جانے کے باوجود عالمی 16 ہفتے کی زندگی کے 16 دن کی کامپینی کا موقع تقریب کیاپارلمین پاکستان کی پالیسی ہاؤس نے اورینج روشنی سے روشن کی جانے کے باوجود عالمی 16 ہفتے کی زندگی کے 16 دن کی کامپینی کا موقع تقریب کیاپاکستان کے پارلمینٹ ہاؤس نے اورینج روشنی کے ذریعے عالمی 16 دن کی زندگی کی کامپینی کا موقع تقریب کیا ہے۔ اس کام کا ایک اور چیلنج نے MNA Dr Shahida Rehmani کی پیشکاش پر کیا گیا ہے۔ یہ تحریک پاکستان کے عالمی ہیوماٹ کے خلاف خواتین کے خلاف زور پذیری کے خلاف جوندگی کا عهدہ۔ اورینج روشنی نمودار کرتی ہے کہ کس طرح کی زور پذیری کے بغیر یکساں اور اتحاد چاہئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
Baca lebih lajut »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
Baca lebih lajut »

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟لیکن بلیک فرائیڈے سال کا ایک ایسا دن کیوں بن گیا جب سب سے زیادہ خریداری کی جاتی ہے اور یہ صارفین کے لیے اچھی خبر کیوں نہیں ہے؟
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 06:04:05