روس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
شام کی صورتحال پر غور کیلئے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں شام میں باغیوں کے کنٹرول کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال گفتگوکی گئی۔
اسرائیلی مندوب نے اپنے خط میں لکھا کہ اسرائیل شام کے مسلح گروہوں کی لڑائی میں مداخلت نہیں کر رہا، ہمارے اقدامات اپنی سکیورٹی کیلئے ہیں۔خیال رہے کہ بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد سابق شامی صدر اوران کے خاندان کو روسی صدرپیوٹن نے ماسکو میں پناہ دی ہے جبکہ ایرانی حکومت نے بھی نئی شامی قیادت سے رابطے کیے ہیں۔
ادھر متحدہ عرب امارات نے شام کی ریاستی سالمیت اور اتحاد پر زور دیتے ہوئے شامی فریقین سے حکمت و دانش کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شام کی صورتحال؛ روس نے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس کیلیے درخواست جمع کرادیاسرائیل کے گولان کی پہاڑیوں پر قبضے اور وہاں اقوام متحدہ کی غیر فوجی علاقے (بفر زون) پر بات کرنا ضروری ہے
Baca lebih lajut »
شامی فوج نے سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخلشام میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، باغیوں کو بشارالاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے: اسرائیلی حکام
Baca lebih lajut »
شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونیکا دعویٰشام کے باغیوں نے دمشق ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضے کا دعوی بھی کیا ہے: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاترکیہ سمیت تمام فریقین کیساتھ شام کے معاملے پر رابطے میں ہیں، سعودی عرب
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، عمرے کی آڑ میں غیرقانونی سفر کرنے والا مسافر گرفتارملزم نے ڈیل عاشر نامی ایجنٹ سے ساڑھے تین لاکھ میں طے کی تھی اور ملزم کو سعودی عرب پہنچ کر اقامہ ملنا تھا
Baca lebih lajut »