ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

Indonesia Berita Berita

ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے تحت کسٹم قوانین میں مزید اہم ترامیم کردیں

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پرعمل کرتے ہوئے ٹرانزٹ ٹریڈ کرنے والی لائسنس یافتہ کمپنیوں کو جدید آلات اور ٹیکنالوجیز کے استعمال کا پابند بنا دیا،عمل نہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے کسٹمز قوانین میں مزید ترامیم کی ہیں جن کا مقصد لائسنسنگ اور ٹریکنگ کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔ یہ ترامیم مختلف قواعد میں کی گئی ہیں تاکہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور قانونی تقاضوں کو بہتر بنایا جا سکے۔ اسی طرح شق میں ڈائریکٹر ریفارمز اینڈ آٹومیشن کراچی کے بعد ڈائریکٹر ٹیکنالوجی سروس،،ریفارمز اینڈ آٹومیشن اسلام آباد کے الفاظ شامل کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رول1096 کے ذیلی رول ایک میں بھی بورڈ کے الفاظ کو ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹرز ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی سے تبدیل کیا گیا ہے جبکہ ذیلی رول دو میں شق اور متعلقہ Appendix-I کو حذف کر دیا گیا ہے۔

قوانین میں کی جانیوالی ترامیم کے ذریعے ٹرانزٹ ٹریڈ اور لائسنسنگ کے عمل میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا مقصد ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظام کو زیادہ مؤثر، شفاف اور انسانی مداخلت سے پاک بنانا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافآئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافایف بی آر اور صوبوں کی ڈیڈ لائن سے پیچھنے ہٹنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے پاکستان کا اچانک دورہ کیا
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظارآئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظارپاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے الواریز اور مارسل ایڈوائزری سروسز کی خدمات حاصل کی ہیں
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستانآئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستانپاکستان نے درخواست کی ہے کہ ایسے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع کرنا اور انہیں جنوری 2025سے قومی گرڈ کو بجلی گھروں سے جوڑنے سے 400 ارب روپےکی آمدن کا نقصان ہوگا
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لیآئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لیآئی ایم ایف 11 نومبر سے شروع ہونے والے اور 15 نومبر 2024 کو اختتام پذیر ہونے والے پانچ روزہ مذاکرات کے اختتام پر ایک پریس بیان جاری کرے گا
Baca lebih lajut »

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہاگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:46:12