پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے الواریز اور مارسل ایڈوائزری سروسز کی خدمات حاصل کی ہیں
آئی ایم ایف نے حکومت کے نجکاری پلان اور کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے معاشی اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کرنے کی کوششوں کی حمایت کی، فوٹو فائلپاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا تاکہ5 بلین ڈالر کے بیرونی فنڈنگ کے خلا کو پر کیا جاسکے.
۔ مرکزی بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر رضا باقر جو الواریز کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں وہ بھی گذشتہ روز آئی ایم ایف کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ 7 بلین ڈالر کے پیکیج کے وقت، پاکستان 2.5 بلین ڈالر کے قرض کی ضروریات کے مقابلے میں 3.2 بلین ڈالر جمع ہونے کیلئے پُر امید تھا۔اس میں 1.2 بلین ڈالر کی سعودی تیل کی سہولت شامل ہے۔ تیل کی سہولت کو حتمی شکل دینے میں ہر ماہ تاخیر سے مالی سال کے اندر دستیاب فنڈز میں 100 ملین ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے۔ پاکستانی حکام اس سہولت میں توسیع کے لیے سعودی حکومت کو قائل کرنے کے لیے پرامید ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کوپ 29۔ کلائمٹ فنانسنگ،پاکستان کی ضرورتپاکستان کلائمیٹ فنانسنگ کے وعدوں کی تکمیل پر توجہ مرکوز کرے گا
Baca lebih lajut »
معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبواشنگٹن میں وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر صے گفتگو، سعودی ہم منصب اور سٹی بینک کے وفد سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا حکومت پنجاب کے اقدامات پر اطیمنان کا اظہارپنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
Baca lebih lajut »
پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
Baca lebih lajut »
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
Baca lebih lajut »