ایف بی آر اور صوبوں کی ڈیڈ لائن سے پیچھنے ہٹنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے پاکستان کا اچانک دورہ کیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کے نفاذ میں رکاوٹیں ہیں لیکن انھوں نے کہا کہ حکومت 7 ارب ڈالر کے پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور صوبے پہلے ہی آئی ایم ایف کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ رہے تھے جس کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے نے پاکستان کا اچانک دورہ کیا۔ نوید قمر نے کہا کہ یہ ایک جامع پروگرام ہے اور ظاہر ہے کہ اس میں رکاوٹیں آئیں گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کو قومی مالیاتی معاہدے کے نفاذ میں مسائل ہیں۔
سیکرٹری خزانہ نے مزید انکشاف کیا کہ پہلی سہ ماہی کے دوران صحت اور تعلیم پر 685 ارب روپے خرچ کرنے کی شرط بھی پوری نہیں کی جاسکی ہے۔ سیکرٹری خزانہ نے قائمہ کمیٹی کو یہ بھی بتایا کہ ایف بی آر نے اپنا تین ماہ کا 2.652 ٹریلین روپے کا ہدف پورا نہیں کیا اور اس ہدف سے 89ارب روپے کم وصول کیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہپاکستان کے ہاتھ باندھے گئے ہیں، سیف ڈپازٹ کو بار بار رول اوور کروانا نہ آسان ہے نہ ہر کوئی کرتا ہے، ہمیں دوست ممالک سے سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے: محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زورپاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا حکومت پنجاب کے اقدامات پر اطیمنان کا اظہارپنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
Baca lebih lajut »
حکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کا سولرائزیشن کو محدود کرنے پر بھی زور، سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام پر بھی سوالات کیے
Baca lebih lajut »
پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گاپاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات
Baca lebih lajut »