آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کےوفد نے مشن چیف نیتھن پورٹرکی قیادت میں وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کا خیرمقدم کیا جبکہ اس موقع پر وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد،چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد میں اب تک ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی کے زیادہ تر اہداف حاصل کر لیئے گئے،اور پروگرام پر مکمل عمل درآمد کا عزم کا اعادہ کیا۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیپنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
Baca lebih lajut »
ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکانپیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع
Baca lebih lajut »
حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
Baca lebih lajut »
26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گیاتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی
Baca lebih lajut »
15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دیوفاقی وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر علی کو انفرادی طور پر عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیاتین گھنٹے انتظار کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہيں دیا گیا، ملاقات میں سیاسی بات نہ کرنے کی یقین دہانی مانگی گئی: عامر ڈوگر کی گفتگو
Baca lebih lajut »