حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی

Imran Khan Berita

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی
PppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

کل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی

حیدر شیرازیپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ان کی جماعت کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی یقین دہانی کرادی۔

بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان اور بیرسٹر گوہر علی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اسدقیصر نے بلاول سے گفتگو کی اور کہا کہ آپ جمہوریت کےدعویدارہیں ہمیں اتنی آپ سےتوقعات ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی اور کہا کہ کل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، کل آپ جائیں اور بانی پی ٹی آئی سے حتمی مسودے پرمشاورت کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے حتمی آئینی ترمیمی مسودے پر مشاورت کیلئے کمیٹی بنادی جس میں بیرسٹرگوہر، سلمان اکرم راجہ، علی ظفر اور حامد خان شامل ہیں، بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرنے والوں میں اسد قیصر بھی شامل ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ کمیٹی بانی پی ٹی آئی کو آئینی ترمیمی بل پر بریفنگ دےگی۔

علاوہ ازیں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں، کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہے۔دوسری جانب پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دیوفاقی وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر علی کو انفرادی طور پر عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف پہلوؤں پر بات چیتبلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف پہلوؤں پر بات چیتبلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانیعمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانیجیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، کسی ایک کو اجازت دینا دہرے معیار کے زمرے میں آئے گا، ترجمان وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گیاتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی
Baca lebih lajut »

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰحکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰوہ ممبران کہتے ہیں وہ ووٹ نہیں دیں گے، ہم اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ ووٹ اس انداز سے دیے جائیں: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملبلاول سے ملاقات میں نواز شریف نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے پر زور دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 09:24:04