آئی ایم ایف کا سولرائزیشن کو محدود کرنے پر بھی زور، سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام پر بھی سوالات کیے
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات مکمل ہوگئے، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پروگرام پر سختی سے عمل درآمد، یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں وزیر خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے کو پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے، آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف، قومی مالیاتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا۔ وزیرخزانہ نے قرض پروگرام میں رہتے ہوئے ملکی معیشت کے فروغ پر بھی وفد سے گفتگو کی۔ ملاقات کے دوران کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے وفد سے بات چیت ہوئی۔ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ اب اقتصادی جائزہ مارچ میں ہوگا، آئی ایم ایف وفد نے ملاقات میں شرائط پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے جب کہ وفد پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ مرتب کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کو بتایا گیا ہے کہ صوبائی مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے کنسلٹنٹ ہائر کیے جائیں گے سندھ کو قانون سازی جلد کرنے کی ہدایت، خیبرپختواں خواہ نے ہوم ورک کر لیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفقٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا، زرعی شعبے سے ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی: پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
Baca lebih lajut »
پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
Baca lebih lajut »
حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی، لیوی 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویزآئی ایم ایف وفد کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے، وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات
Baca lebih lajut »