عمر گل نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کی وباء کے پہلے سال میں عید سے دو دن قبل ایک ٹریفک حادثے میں کلیم اللہ کو پیارا ہوگیا تھا۔
پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس چینل ”A Sport HD“ پر میزبان فخر عالم کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے ایک قریبی دوست کی موت کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسوں چھلک پڑے۔
سابق فاسٹ نے بتایا کہ میری اپنے دوست کلیم سے دوستی 2004 میں ہوئی تھی، وہ میرے بہت قریب تھا، جب میں اس کو دیکھتا تھا تو وہ سمجھ جاتا تھا میرے دل میں کیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر کا مزید کہنا تھا کہ میں کراچی صرف اس کیلئے آتا تھا، وہ کراچی میں نہیں تھا تو میں نے فیصلہ کیا ریٹائرمنٹ لے لوں، میں نے آج تک اس بات کا ذکر اپنی اہلیہ سے بھی نہیں کیا۔
عمر گل نے کہا کہ مجھے آپریشن کیلئے کراچی آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے، اس دوران میں نے کسی دوست سے باہر چلنے کا نہیں کہا، میں آج بھی اپنے دوست کو بہت یاد کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے کے بعد میری زندگی تبدیل ہوگئی تھی، سب کچھ میرے دل سے اتر گیا ہے، میرا اب کراچی آنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ یہاں سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سابق فاسٹ باؤلر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑےلاہور (ویب ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر عمر گل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کی وجہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر عمر گل نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ایک قریبی دوست کی وفات کا ذکر کیا، اس دوران ان کی آنکھوں سے آنسو بھی چھلک پڑے۔انہوں نے بتایا کہ میرا ایک کلیم نام کا دوست تھا، یہ دوستی 2004 میں شروع ہوئی، وہ میرا ایسا دوست تھا کہ...
Baca lebih lajut »
آج جو کچھ ہوں انہیں کی وجہ سے ہے؟ اظہر علی بے اختیار رو دیئےایک موقع پر سابق کپتان اظہر علی اپنے والد سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انتہائی جذباتی ہوئے اور بے اختیار رو دیئے۔
Baca lebih lajut »
ٹینس کی سابق ستارہ سانیا مرزا نے کہا کہ وہ کھیل سے جو کچھ سیکھتی ہیں وہ حقیقی زندگی میں بھی لاگو ہوتا ہےایک انٹرویو کے دوران، سابق ٹینس ستارہ سانیا مرزا نے کہا ہے کہ وہ جو کچھ سیکھتی ہیں وہ زندگی میں بھی لاگو ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »
رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدامعالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔
Baca lebih lajut »
خراب موسم کے باعث 60 گھنٹے پھنسے رہنے والے قومی کرکٹرز کی دلچسپ کہانیاںہیوسٹن پہنچنے پر ان عبدالرازق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل کو متاثرین دبئی کے نام سے پکارا جانے لگا ہے
Baca lebih lajut »
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیںلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیں۔
Baca lebih lajut »