خراب موسم کے باعث 60 گھنٹے پھنسے رہنے والے قومی کرکٹرز کی دلچسپ کہانیاں

Flight Operation Berita

خراب موسم کے باعث 60 گھنٹے پھنسے رہنے والے قومی کرکٹرز کی دلچسپ کہانیاں
RainUae
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ہیوسٹن پہنچنے پر ان عبدالرازق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل کو متاثرین دبئی کے نام سے پکارا جانے لگا ہے

ہیوسٹن پہنچنے پر ان عبدالرازق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل کو"متاثرین دبئی" کے نام سے پکارا جانے لگا ہے/ فائل فوٹو

ان کھلاڑیوں نے ہیوسٹن ائیرپورٹ سے نکلتے وقت وہی شارٹس یا کپڑے پہن رکھے تھے جو 16 اپریل کو لاہور میں گھر سے چلتے وقت پہنے تھے، سب لوگ سوال کر رہے تھے کہ انہوں نے ایک دوسری بڑی ائیرلائن سے ٹکٹ منسوخ کرکے امریکا کے سفر کے لیے اسی ائیر لائن کا انتخاب کیوں کیا؟ تو عبدالرزاق کا جواب تھا کہ ’ان کا کھانا بہت اچھا ہوتا ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ اس تمام مشکل میں سب سے تکلیف دہ بات یہ رہی کہ انہیں بچوں کی طرح تسلیاں دے دے کر اندھیرے میں رکھا گیا، ائیر لائن انتظامیہ نے اپنی ساکھ کی بجائے اخراجات بچانے کو ترجیح دی یا یہ بدترین انتظامی بحران تھا، انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ائیرپورٹ پر کئی گھنٹے نہیں بلکہ کئی دن لگ سکتے تھے۔ عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ ائیر لائن اور ائیرپورٹ کا تو مسئلہ تھا ہی لیکن ٹکٹ منسوخ کرکے اس ائیرلائن کا انتخاب کرنے پر ان کے ساتھی ان پر خوب طنز کے تیر چلاتے رہے۔

اس بار عبدالرزاق نے قہقہ لگاتے ہوئے ایک اور دلچسپ تبصرہ کیا کہ دبئی میں پھنسے رہنے کے دوران ان کیلئے دو مشکل صورتحال تھیں، ایک تو پرواز نہ ملنے کی مشکل دوسرا مصباح الحق کا ان کا ہمسفر ہونا تھا، اس مشکل وقت کے حوالے سے عبدالرزاق کا مزید کہنا تھا کہ وہ تو خدا کا شکر ہے کہ سونے کے لیے انہیں ائیرپورٹ پر کارپٹ مل گیا ورنہ انہیں ٹھنڈے فرش پر سونا پڑ سکتا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain Uae

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
Baca lebih lajut »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔
Baca lebih lajut »

عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررعید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررمری میں موسم کی اپ ڈیٹ انتظامیہ کے آفیشل اکاؤنٹس سے لی جاسکتی ہے، فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے تک موجود ہوں گے
Baca lebih lajut »

کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:35:23