رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدام

Indonesia Berita Berita

رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔

دنیا بھر میں کھلاڑیوں، فنکاروں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے مداح ہوتے ہیں جو اپنی پسندیدہ شخصیت کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بعض اوقات انوکھے طریقے اختیار کرتے ہیں جیسا کہ رونالڈو کے ایک بھارتی نوجوان مداح نے اختیار کیا

عرب نیوز کے مطابق رونالڈو کے مداح سیون نے اپنے پسندیدہ فٹبالر سے ملاقات کے لیے دبئی سے ریاض تک 1200 کلومیٹر کا طویل فاصلہ پیدل طے کیا۔ بھارتی شہری جب سعودی دارالحکومت ریاض پہنچا تو الاول پارک جہاں النصر سرکاری سطح پر کھیلتی ہے وہاں پہنچ کر اس کی خوشی دیدنی تھی اور اس کا کہنا تھا کہ میں دبئی سے پیدل چل کر آیا ہوں اور یہ سارا راستہ صرف اس لیے طے کیا کہ دنیا کے بہترین کھلاڑی کے لیے عزت اور اپنی محبت کا اظہار کر سکوں۔

بھارتی شہر کیرالا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اسٹیدیم میں کھینچی ہوئی اپنی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں لکھا کہ غیر متوقع لمحہ ہمیشہ زیادہ میٹھا ہوتا ہے اور مزید کے لیے پُر امید ہوں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانکراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانپولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار
Baca lebih lajut »

اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیداہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدتحقیق میں ملنے والی کامیابی انتہائی تیزی سے بڑھنے والے خون کے سرطان کے علاج کے نئے عہد کا آغاز کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
Baca lebih lajut »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
Baca lebih lajut »

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے ہاکستان کی درخواست منظور کرلیآئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے ہاکستان کی درخواست منظور کرلینیا قرض پروگرام تین سال سے زائد مدت کیلیے ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:50:48