ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا

Indonesia Berita Berita

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 روزہ میچ کھیلنے کے بعد ملتان میں پاکستان کے خلاف سیریز کے دونوں ٹیسٹ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان یہ ویسٹ انڈیز کا 19 سال میں پہلا ٹیسٹ دورۂ پاکستان ہوگا، آخری بار نومبر 2006 میں 3 ٹیسٹ کھیلے تھے جبکہ پاکستان کے خلاف اس کی آخری اوے ٹیسٹ سیریز اکتوبر 2016 میں متحدہ عرب امارات میں ہوئی تھی تاہم ویسٹ انڈیز نے اپریل 2018 کے بعد سے 3 بار پاکستان کا دورہ کیا ہے ایک بار ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جون 2022 میں اور 2 بار ٹی20 انٹرنیشنل سیریز اپریل 2018 اور دسمبر 2021 میں کھیلی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔جنوری – 17 سے 21 پہلا ٹیسٹ، ملتان کرکٹ اسٹیڈیمدوسرا سیشن ۔ 12بجکر 40 منٹ سے 2 بجکر 40 منٹ تک۔ Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانجنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔
Baca lebih lajut »

متحدہ پاکستان کے قائدین کی غلطیوں کو عوام درست کررہے ہیںمتحدہ پاکستان کے قائدین کی غلطیوں کو عوام درست کررہے ہیںکب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
Baca lebih lajut »

دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےدورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
Baca lebih lajut »

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے شکست دی، سیریز جیت لیبنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے شکست دی، سیریز جیت لیتاسکین احمد کی 3 وکٹوں نے بنگلادیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی20 میں 27 رنز کی جیت میں مدد کی۔
Baca lebih lajut »

پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکاپہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکانومبر میں محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 04:23:19