جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔میزبان جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت ٹمبا باووما کریں گے جبکہ فاسٹ بولر رباڈا کی 2023 کے ورلڈکپ کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ ڈیوڈملر اورہینرک کلاسن بھی 2023 کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپس آئے ہیں۔البتہ فاسٹ بولر نوکیا انجری کی وجہ سے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ میں کپتان ٹمبا باووما ، اوٹنیئل بارٹمین، ٹونی ڈی زورزی، مارکو یانسن، ہینرک کلاسن، کیشوو مہاراج، کوینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، انڈیلے فیلکوایو، کاگیسو رباڈا، ٹرسٹن اسٹبز، ریان رکلٹن، تبریز شمسی، راسی وین ڈیر ڈوسن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ عاقب جاوید نے شاہین آفریدی اور ساجد خان سے متعلق بھی تفصیلات بتائیںریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارفوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے جنوبی افریقی اسکواڈ، اہم کھلاڑیوں کی واپسی18 سالہ فاسٹ باؤلر کفوینا مافاکا کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارپاکستان نے اگلے ماہ جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے
Baca lebih lajut »
دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
Baca lebih lajut »
دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیابابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا
Baca lebih lajut »
زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیاسکندر رضا ٹی20 جبکہ کریگ ایروائن ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے فرائض نبھائیں گے
Baca lebih lajut »
دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں بلاوائیو کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »