18 سالہ فاسٹ باؤلر کفوینا مافاکا کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پروٹیز کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔
کرک انفو کے مطابق جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ٹیمبا بووما کریں گے، میزبان ٹیم نے ون ڈے سیریز کے لیے اپنے سب سے مضبوط اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔ کاگیسو ربادا، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، کیشو مہاراج اور تبریز شمسی کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جو ون ڈے میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ آخری ون ڈے 22 دسمبر کو ہوگا۔ٹیمبا باوما ، اوٹنیل بارٹمین، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن ، کیشو مہاراج، کوینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، اینڈائل، کاگیسو ربادا، ٹریسٹان اسٹبس، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی اور ریسی وین دیر ڈیسن۔express.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارپاکستان نے اگلے ماہ جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے
Baca lebih lajut »
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئےآسٹریلیا کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں
Baca lebih lajut »
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو برابر کر دیاپاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو برابر کر دیا۔ پاکستان کے اوپنر صائم ایوب نے شاندار سنچری کے ذریعے اپنے اہم کردار کا مظہر کیا۔ زمبابوے نے پہلے میچ کے میچ سیریز میں 80 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا۔ میزبان ٹیم نے 32 کے اعداد و شمار سے پاکستان کے خلاف کھیلا تھا لیکن پاکستان کے بولرز نے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو پھینک دیا۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا سے تاریخی فتح کے بعد شاہین ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے، بابرکی پوزیشن بھی برقرارآئی سی سی کی رینکنگ میں ون ڈے بیٹراور بولر کی نمبر ون پوزیشن پر پاکستان کے کھلاڑی براجمان ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آجپاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »