پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیل ا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ورلڈ چیمپئین آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر آئی ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں کو مورال بلند ہے۔ دوسری جانب سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم کا دورہ زمبابوے پہلا اسائنمنٹ ہے۔زمبابوے سیریز میں پاکستان نے تین اہم
کرکٹرز بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دیا ہے جبکہ انکی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی سیریز اب ماضی کا حصہ بن چکی ہے یہ سیریز آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی تیاریوں کا حصہ ہے، ہم یہاں بھی جیت کے لیے پر امید ہیں۔ پاکستان نے سیریز میں حارث روف اور محمد حسنین کے ساتھ شاہ نواز دھانی، احمد دانیال اور عامر جمال کو موقع دیا ہے جبکہ بیٹنگ لائن اپ میں طیب طاہر کو موقع مل سکتا ہے۔اسپنر ابرار احمد کے ساتھ نوجوان فیصل اکرم بھی ایکشن میں ہوں گے جبکہ بیٹنگ لائن کا بوجھ محمد رضوان کے ساتھ صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام، سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی اور حسیب اللّٰہ اٹھائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 62 ون ڈے میچز ہوئے ہیں، جن میں سے پاکستان نے 54 اور زمبابوے نے 5 میچ جیتے ہیں جبکہ 2 میچ بے نتیجہ رہے ہیں
PAK Vs ZMB Cricket ODI Series Pakistan Zimbabwe
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میںپاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے کر مہلک مزاحمت کا مظاہرہ کر چکی ہے اور یہ سیریز آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی تیاریوں کا حصہ ہے۔
Baca lebih lajut »
پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت میں گزشتہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کا یہ پہلا ون ڈے میچ ہے۔
Baca lebih lajut »
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہپاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »
سیریز کا فیصلہ کن معرکہ: نسیم اور شاہین نے آسٹریلیا کے 3 کھلاڑیوں کو 56 رنز پر پویلین لوٹا دیاتین میچز کی سیریز پر مشتمل آخری ون ڈے میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
Baca lebih lajut »
ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔
Baca lebih lajut »