نومبر میں محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر وہ کارنامہ کر دکھایا جو آج تک کوئی پاکستانی کپتان نہ کر پایا۔
جنوبی افریقا کی دعوت پر پاکستان ٹیم 49.5 اوورز میں 329 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔ 330 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 248 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟آج ہم آپ کو ایک ایسے چائے کے ڈھابے کا بتارہے ہیں جہاں نہ کوئی دکاندار ہے نہ کوئی چائے بنانے والا اور یہاں آنے والے خود ہی چائے بناکر پیتے ہیں
Baca lebih lajut »
جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی میڈیا پھر پاکستانی ٹیم کو پہاڑ پر چڑھانے لگاآسٹریلیا، جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے فتوحات نے بھارتیوں کو چونکا دیا
Baca lebih lajut »
مufti منیب اور مفتی تقی عثمانی کے ساتھ بلے بلے کر دیاایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، مولانا وہ فوراً کر دیتے ہیں۔ مولانا کی یہی خوبی ہے آج سے پہلے انھوں نے جو میڈیا ٹاک کی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ وہ کمزور وکٹ پر ہیں وہ اس دن بہت دفاعی انداز میں نظر آ رہے تھے اس کے بعد انھوں نے کمال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کو ساتھ بٹھایا اور بلے بلے کرا لی۔
Baca lebih lajut »
کراچی سے بھی بڑے برفانی تودے کا سفر ایک بار پھر شروع ہوگیاکئی مہینوں سے تک برفانی تودہ ایک ہی جگہ پر سست روی سے گھومتا رہا اور اب اس نے ایک بار پھر اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان نے اتوار تک دو مطالبات پوری کرنے کا الٹی میٹم دیاعلیمہ خانبانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر اتوار تک دونوں مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دی جائے گی۔
Baca lebih lajut »