ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

Indonesia Berita Berita

ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اگر جمعرات تک ویزہ جاری نہ ہوا تو وہ انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے، رپورٹس

طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیاپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیالاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایتپہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی

ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں تاہم ویزہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے محمد عامر تاحال پاکستان میں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر محمد عامر کو جمعرات ویزہ جاری نہ ہوا تو وہ انگلینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز سے قبل قومی ٹیم کو لیڈز میں جوائن کریں گے۔دوسری جانب محمد عامر کی عدم موجودگی میں انکے متبادل کا اعلان نہیں کیا گیا ہے تاہم قوی امکان ہے کہ حارث رؤف کے بیک آپشن حسن علی کو موقع دیا جائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آئرلینڈ کے ساتھ محمد عامر کے ویزے میں تاخیر سے متعلق...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکمحمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
Baca lebih lajut »

فاسٹ باولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔نجی ٹی وی سما نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فاسٹ باولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا تاحال موصول نہ ہوسکا جس کے باعث آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد عامر آئرلینڈ کے ویزے سے...
Baca lebih lajut »

محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔  نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز نہیں کھیلیں گےکیونکہ کاکول ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہمشند ہیں اور...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:45:12