محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک

Indonesia Berita Berita

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

فاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے

شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ۔

32 سالہ عامر نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے دوران چار سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جہاں انہوں نے چار میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی انہیں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔محمد عامر برطانوی شہری نرجس سے شادی کی وجہ سے برطانیہ کے مستقل رہائشی بن گئے وہ 2018 میں پہلے ہی آئرلینڈ کا دورہ کرچکے ہیں لیکن اس سال انہیں ویزا نہیں ملا ہے۔

پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے کیونکہ بورڈ کا خیال ہے کہ ویزے کے بروقت اجرا کو یقینی بنانا میزبانوں کی ذمہ داری ہے، محمد یوسف کا ویزا بھی تاخیر کا شکار ہوا لیکن انہیں ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے لیے بروقت ویزا مل گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی اور عامر دونوں ہی ویزے کے منتظر ہیں کیونکہ قومی اسکواڈ کی بدھ کی صبح ڈبلن میں لینڈنگ متوقع ہے وہ وہاں تین ٹی 20 کھیلیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
Baca lebih lajut »

عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرعرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔  نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز نہیں کھیلیں گےکیونکہ کاکول ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہمشند ہیں اور...
Baca lebih lajut »

محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو ...لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر عماد وسیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کیا اور حالیہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ایکشن میں دکھائی دیے، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھی...
Baca lebih lajut »

محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر لیکن کیا وہ آئرلینڈ کیخلاف سیریز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل رضوان کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے اہم رکن ہے، انکی کمی محسوس ہوگی، وکٹ کیپر بیٹر کو کوئی بڑی انجری نہیں...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:49:14