پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
قومی ٹیم میں پہلی بار منتخب ہونے والے عرفان خان نیازی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل پرفارمنس کا صلہ ملا، خواہش ہے پاکستان کے لیے لمبا کھیلوں۔عرفان کا تعلق میانوالی سے ہے اور یہیں سے ان کی کرکٹ کا آغاز ہوا لیکن یہ آغاز کوئی اتنا سازگار نہیں تھا کیونکہ اپنے پہلے ٹرائل میں ان کو ناکامی کا سامنا ہوا تھا۔ اس کو یاد کرتے ہوئے عرفان کہتے ہیں کہ، "جب اسکول کی ٹیم کے لئے ٹرائل دیئے تو میں سیلیکٹ نہیں ہوسکا یہاں سے میں نے اس کو بطور چیلنج لیا کہ اب سیلیکٹ ہو کر دکھانا ہے۔ پھر نا صرف سیلکٹ ہوا بلکہ اسی...
کرکٹ کے لئے عرفان نے آبائی شہر میانوالی چھوڑا اور فیصل آباد شفٹ ہو گئے جہاں انہوں نے شہر کی مقبول درسگاہ ڈی پی ایس میں اپنا تعلیمی اور کرکٹ سفر جاری رکھا۔ عرفان نیازی نے انٹر ریجنل لیول پر اپنے دوسرے سال میں فیصل آباد ریجن کو انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنچری اسکور کر کے چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ 13 اننگز میں عرفان نے ایک سینچری اور دو نصف سینچریوں کے ساتھ 41 کی اوسط سے 453 رنز بنائے اور اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل تھے اس کے ساتھ ساتھ عرفان نے 12 کیچز بھی پکڑے ۔ یہ وقت جہاں کھیل کے حوالہ سے عرفان اچھا پرفارم کر رہے تھے وہیں اپنی ذاتی زندگی میں عرفان اپنے چھوٹے بھائی کی وفات کے صدمہ سے بھی گزر رہے...
اس دورہ کے دوران عرفان نے چار اننگز میں 69 اعشاریہ 33 کی اوسط سے 208 رنز بنائے تھے اور تین کیچز بھی پکڑے ۔ پاکستان انڈر 19 کے لئے عرفان کی اگلی منزل 2020 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والا ورلڈ کپ تھا کہ جس میں انہوں نےتین اننگز میں 56 رنز بنائے اور پانچ میچز میں چھ کیچز پکڑ کے نمایاں فیلڈر رہے۔ 2021-22 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں عرفان نے کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ میں 53 کی اوسط سے 529 رنز بنائے اور کرکٹ ایسوسی ایشنز چیلنج میں 79 رنز بنائے ۔ 2022-23 کے سیزن میں عرفان کو سینٹرل پنجاب کی فرسٹ الیون میں شامل کر لیا گیا اور اس سیزن نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں عرفان نے 141 اور پاکستان کپ میں 122 رنز بنائے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کی کارکردگی پر کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2023 میں محمد عرفان خان کو امرجنگ کیٹیگری میں منتخب...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کاکول میں فزیکل ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیاکیمپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
Baca lebih lajut »