لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز نہیں کھیلیں گےکیونکہ کاکول ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہمشند ہیں اور...
فوادچودھری کی 9مئی کے 4مقدمات میں عبوری ضمانت 20اپریل تک منظورلاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اسلام آباد کے ہوٹل میں رپورٹ کر دیاہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کے گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
Baca lebih lajut »
کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »