وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشدد

Indonesia Berita Berita

وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشدد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

شیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کےعلاقہ جنڈیالہ شیرخان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جہاں وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسرنے بہو کو بیلن سے مار مار کر زخمی کردیا۔

اس حوالے سے متعلقہ پولیس تھانے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ متاثرہ خاتون کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت نے پٹرول ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیاحکومت نے پٹرول ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیاحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا۔تفصیلات کے مطابق
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوریصارفین پر 159ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
Baca lebih lajut »

چین میں 8 سالہ ’اسپائیڈر گرل‘ کی ویڈیو وائرلچین میں 8 سالہ ’اسپائیڈر گرل‘ کی ویڈیو وائرلدیوار پر چڑھ کر ٹی وی دیکھنے کی حرکت کو بچی کی والدہ نے گھر پر نصب کیمروں کے ذریعے دریافت کیا
Baca lebih lajut »

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لیپرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لیلاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:44:17