بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری

Indonesia Berita Berita

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

صارفین پر 159ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی۔

یہ اضافہ مالی سال2022/23کی چوتھی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 159ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔اس ضمن میں نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق صارفین سے آئندہ چھ ماہ تک اضافی وصولیاں کی جائیں گی۔شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالعمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی، اطلاق رات بارہ سے ہوگا
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹسبجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹسبجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
Baca lebih lajut »

میانوالی: عیسیٰ خیل کنڈل پٹرولنگ چوکی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاکمیانوالی: عیسیٰ خیل کنڈل پٹرولنگ چوکی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاکآئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 عسکریت پسندوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 08:28:31