پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

Indonesia Berita Berita

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی، اطلاق رات بارہ سے ہوگا

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔

پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت329.18 روپے فی لیٹر سے کم کرکے318.18 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کے اطلاق کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 5 سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 5 سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہتیل عالمی منڈی میں 101 ڈالر فی بیرل سے 99 ڈالر فی بیرل پر آگیا، ذرائع
Baca lebih lajut »

کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
Baca lebih lajut »

کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
Baca lebih lajut »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکاننگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکاننگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، مارکیٹ
Baca lebih lajut »

کرن جوہر نے شاہ رخ اور برابھاس کیلئے اپنی فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردیکرن جوہر نے شاہ رخ اور برابھاس کیلئے اپنی فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردیفلم کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر ہوئی لیکن ’ڈنکی‘ اور ’سالار‘ میں ٹکراؤ سامنے آنے پر اب نئی تاریخ کا اعلان ہو گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 12:11:02