آئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 عسکریت پسندوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
Copyright: Getty Images
میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پیٹرولنگ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 دہشتگردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی جی پولیس کے مطابق چیک پوسٹ پر دو اطراف سے حملہ کیا گیا تھا، پنجاب پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔آئی جی پنجاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشتگردوں کے حملے کے خلاف پولیس کی جوابی کارروائی میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان بھی دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے ہلاک ہو...
بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں دہشتگردوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے اور اس واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہیدسی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی
Baca lebih lajut »
بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ-
Baca lebih lajut »
بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ-
Baca lebih lajut »
یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہروس نے الزام عائد کیا ہےکہ یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس سے ایک اسپتال سمیت رہائشی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
Baca lebih lajut »