بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ

Indonesia Berita Berita

بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سڈنی: آسٹریلیا میں فشنگ کے دوران وہیل مچھلی نے کشتی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سڈنی کے ساحل سے دور باٹنی بے

کے مقام پر ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا لیکن وہ اسی دوران ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سمندر سے دوسرے شخص کو بھی ریسکیو کیا گیا جو اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وہیل مچھلی کی جانب سے حملہ اُس وقت کیا گیا جب دونوں افراد فشنگ میں مصروف تھے۔ وہیل مچھلی نے کشتی کے بالکل نیچے آ کر غوطہ لگایا جس کے نتیجے میں دونوں افراد سمندر میں جا گرے۔ وہاں سے گزرنے والی ایک اور کشتی میں سوار افراد نے واقعے سے متعلق پولیس کو اطلاع کی جس کے بعد امدادی کارروائی کی گئی۔

آسٹریلیا کی وسیع ساحلی پٹی میں 10 بڑی اور 20 چھوٹی وہیل مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ یہاں وہیل کے حملوں میں انسانی اموات معمول کی بات ہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہبیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ-
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندیاسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندیاسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگاٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگاٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-04 14:39:50