وفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
موٹروے کی تعمیر نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت یا وفاقی اور صوبائی کنسورشیم کے ذریعے کرنے کے امکانات پر بھی غوروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کے درمیان وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کے دوران اتفاق کیا گیا کہ ایم 6 موٹروے حیدرآباد سے سکھر نہیں بلکہ کراچی سے سکھر براستہ حیدرآباد تعمیر کیا جائےگا۔ دونوں نے موٹروے کی تعمیر نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت یا وفاقی اور صوبائی کنسورشیم کے ذریعے کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ان کی ٹیم امکانات اور تعمیر کے...
جائے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت لیاری ایکسپریس وے کو چھ ماہ کے اندر اپ ڈیٹ کرکے ہیوی ٹریفک کےلیے بھی کھول دے گی۔ وفاقی وزیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو جواب دیا کہ چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی سیکریٹری مواصلات ملاقات کرکے لیاری ایکسپریس وے سندھ حکومت کے حوالے کرنے کا طریقہ کار طے کریں گے۔وزیراعلیٰ اور وفاقی وزیر نے این ایچ اے میں زیر التویٰ لنک روڈ انٹرچینج کےلیے این او سی کے اجرا پر بھی گفتگو کی ۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ وہ اس ملاقات سے پہلے این ایچ اے کی این او سی جاری کرچکے ہیں۔ملاقات میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع14ستمبر سے سندھ کے شہروں حیدرآباد، نواب شاہ، میرپور خاص، سکھر اور لاڑکانہ کے علاوہ کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے جا رہے ہیں
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
Baca lebih lajut »
لاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیاپاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے صدر نواز شریف کی میزبانی میں لاہور میں منعقدہ ملاقات میں عدالتی اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی کے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر پولیس نے آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج کرلیے، مقدمے میں دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں
Baca lebih lajut »
معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبواشنگٹن میں وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر صے گفتگو، سعودی ہم منصب اور سٹی بینک کے وفد سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانبلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
Baca lebih lajut »