بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
/ فائل فوٹوگزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔بلاول کی فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات، آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہ ہوسکادوسری جانب سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کے بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہو گا اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانکابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم کل ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
جس حد تک ممکن ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیممسودے کے متن کے مطابق آرٹیکل 184 کے تحت از خود نوٹس کا اختیار آئینی بینچز کے پاس ہوگا
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکانوزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں
Baca lebih lajut »