وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اپنے ڈی جی اور دیگر اہلکاروں کو تبدیل کرنے کی درخواست کی لیکن ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا: میئر پشاور
ارشد عزیز ملک۔ فوٹو فائل
اسی طرح پشاور کے میئر حاجی زبیر علی نے اپنے والد حاجی غلام علی گورنر کے پی کے ہمراہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ وہ انہیں مقامی حکومت چلانے کے لیے اپنی پسند کی ٹیم دیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرح مجھے بھی پورے پشاور کے عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن نہ فنڈز ملے اور نہ اختیارات مل رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
Baca lebih lajut »
یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
Baca lebih lajut »
بجلی اور گیس کے آدھے بل دینے کا اعلانپشاور : وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور نے بجلی اورگیس کے آدھے بل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وفاق کے ذمے صوبے کے بقایاجات ہیں، کٹوتی کرے۔
Baca lebih lajut »
ترکیہ: سحری میں جگانے والی خواتین دوبارہ گلیوں میں نکل پڑیںمیڈیا رپورٹس کے مطابق سحری میں جگانے والا خواتین کا یہ گروپ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »