بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟

Indonesia Berita Berita

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روہت شرما جو نہ صرف بھارت کی قومی ٹیم کے کپتان ہیں بلکہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی قیادت کرتے ہوئے پانچ بار ٹیم کو چیمپئن بنوا چکے ہیں تاہم اس بار قیادت کی تبدیلی کے بعد سے روہت شرما اور نئے کپتان ہاردیک پانڈیا میں باہمی تعلقات میں کھنچاؤ دیکھا جا رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ روہت شرما ممبئی انڈینز کے قائد ہاردیک پانڈیا کے انداز قیادت سے مطمئن نہیں ہیں اور وہ آئی پی ایل کے اختتام پر ممبئی انڈینز کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر لیگ کی انعامی رقم کا موازنہممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر  لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا۔  پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھارت کی ویمنز ٹیم کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ حیران رہ گئے۔  پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمن پریمیئر لیگ تقریبا ایک دن وقفے...
Baca lebih lajut »

اڈانی گروپ کو لگا 6 گھنٹے میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکااڈانی گروپ کو لگا 6 گھنٹے میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکابھارت کی مشہور کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کے اڈانی گروپ کو صرف 6 گھنٹوں میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکا لگا ہے۔
Baca lebih lajut »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
Baca lebih lajut »

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ہوں گے یا محمد رضوان ؟ فیصلہ ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو  دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز  کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔ بابراعظم کی قیادت...
Baca lebih lajut »

نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، غلطی کس کی؟نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، غلطی کس کی؟ایک غلطی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا کرکٹ مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:51:43