میڈیا رپورٹس کے مطابق سحری میں جگانے والا خواتین کا یہ گروپ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔
ترکیہ میں سحری میں جگانے والی خواتین دوبارہ گلیوں میں نکل پڑیں اور ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے اُٹھایا، جہاں خواتین کے گروپ سے کچھ لوگ خوش ہوئے جبکہ بعض نے ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے ایک گروپ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوسرے دن کی سحری کے وقت ترک ریاست مارسین کے ساحلی علاقے میں ڈھول بجا کر اور نغمے گا کر رہائشیوں کو جگایا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس گروپ میں صرف خواتین شامل ہیں، یہ خواتین ریاست مارسین میں اپنے رہائشی علاقے میں سحری کے وقت مل کر گانے گاتی ہیں اور لوگوں کو سحری میں جگاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز کے بعد صارفین کی طرف سے اس پر ملا جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
Baca lebih lajut »
ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
Baca lebih lajut »
کترینہ کیف کو ’تیس مار خان‘ میں کاسٹ نہیں کرنا چاہتی تھی، فرح خان کا انکشاف2010 میں ریلیز ہونے والی فلم میں اداکارہ کے ساتھ اکشے کمار نے مرکزی کردار کیا تھا
Baca lebih lajut »
دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
Baca lebih lajut »
قراقرم کے خاموش اور پُرخطر راستوں کی مسافر وہ آخری مویشی بان خواتین جن کی زندگیاں کسی پہیلی سے کم نہیںجو بات شمشال وادی کو واخان اور قراقرم کے پہاڑوں میں بسنے والی دیگر آبادیوں سے مختلف بناتی ہے وہ یہاں کی بزرگ خواتین ہیں۔ انھیں واخی مویشی بان کہا جاتا ہے۔ کئی صدیوں سے ان خواتین نے قراقرم کی بلند چوٹیوں پر واقع سبزہ زاروں پر حکمرانی کی ہے اور خود کو کامیاب کاروباری خواتین ثابت کیا۔ یہ ہر سال گرمیوں میں ہزاروں کی تعداد میں بھیڑیں، بکریاں اور یاک...
Baca lebih lajut »
ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
Baca lebih lajut »