شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ 6 فوجی جوان بھی شہید ہو گئے۔
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوج ی جوان شہیدشمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تمام 7 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا جن کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
دہشتگردی حملہ شہداء فوج وزیرستان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہیدشہدا میں 10 سیکیورٹی فورسز کے جوان اور 4 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہیں
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاکضلع خیبر میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر 20 اگست سے کارروائیاں جاری ہیں، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
Baca lebih lajut »
بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 14 جوان شہید، 21 دہشتگرد ہلاکشہدا میں پاک فوج کے 10 جوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون فوجی بھی شامل ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، چار سپاہی شہیدسات روزہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں خوارج کا سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل
Baca lebih lajut »