شہدا میں پاک فوج کے 10 جوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شامل ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد بزدلانہ کارروائیوں کی کوشش کی۔
آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہےکہ دہشت گردوں نے موسیٰ خیل، قلات اور لسبیلہ کے اضلاع میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، موسیٰ خیل میں دہشت گردوں نے بس کو روک کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کی ان بزدلانہ کارروائیوں کامقصد بلوچستان کے پرامن ماحول اور ترقی کو متاثر کرنا تھا۔ دہشتگردوں نے موسیٰ خیل میں 23 افرادکو بسوں سے اتار کر مارا، قلات میں لیویز اور پولیس اہلکاروں سمیت 10 اور بولان میں 4 لوگوں کو گولیاں ماریں:
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 21 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 14 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرکے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق معصوم شہریوں کونشانہ بنانے والے مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہیدشہدا میں 10 سیکیورٹی فورسز کے جوان اور 4 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہیں
Baca lebih lajut »
بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحقدہشتگردوں نے موسیٰ خیل میں 23 افرادکو بسوں سے اتار کر مارا، قلات میں لیویز اور پولیس اہلکاروں سمیت 10 اور بولان میں 4 لوگوں کو گولیاں ماریں، 21 دہشتگرد مارے گئے
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوان کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »
مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاکیہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
وادی تیراہ: فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید، 4 خوارج ہلاک ہوگئےعلاقے میں پائے جانے والے کسی اور خارجی کے خاتمے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »