وزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا
وزیراعظم سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے تنظیم کے کام کو آگے بڑھانے اور اتحاد امت کو فروغ کے لئے سیکرٹری جنرل کی قیادت کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم ورلڈ لیگ کا مسلمانوں کے مفادات و مقاصد کی وکالت اور بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کے پیغام کو عام کرنے میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے پاکستان میں سیرت میوزیم کے قیام کا خاص طور پر ذکر کیا اور کہا کہ یہ عظیم الشان منصوبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور تعلیمات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالر تک پہنچانا ہدف ہے، گورنر اسٹیٹ بینکجمیل احمد نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پرعالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
Baca lebih lajut »
سروسزچیف کی مدت بڑھانا اندرونی معاملہ ہے تاہم قانون سازی تسلیم کریں گے، سلمان اکرمسپریم کورٹ میں ایک روز میں 17 آسامیاں پیدا کی گئیں، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
ٹیکس چوروں اور انکے معاون ایف بی آر افسران کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے، وزیراعظموزیرِاعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب، ارکان کو نئی قانون سازی پر اعتماد میں لیا
Baca lebih lajut »