وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتارنہیں کیا گیا بلکہ وزیراعلیٰ ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے ہیں جیمرز کی وجہ سے موبائل بند ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور سے شام 6-5 بجے کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »
مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویعلی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں، انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
Baca lebih lajut »
اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیموزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوابی پہنچ کر کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم کیے
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ کے خلاف انتظامی افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »