وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوب

Pti Berita

وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے متعلق کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور سے رابطہ ختم ہو چکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مشعال یوسفزئی نے اسلام آباد پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں جلسہ ضوابط کی خلاف ورزی اور ریاست مخالف تقاریر پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاپنجاب اور وفاق کے وزرا و سینیئر افسران کو بھی سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کرتے ہیں تاہم وزیراعلیٰ کے پی کو پنجاب میں کوئی سکیورٹی نہیں دی گئی: خط
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہبنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہضلع فینی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 92 فیصد موبائل ٹاورز گرچکے ہیں جس سے شہریوں کے موبائل فون پر ایک دوسرے سے رابطے تقریباً ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »

فیض حمید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے، اہم معلومات سامنے آگئیںفیض حمید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے، اہم معلومات سامنے آگئیںذرائع کے مطابق فیض حمید ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ سے اینڈرائیڈ فون کے بجائے پرانے فیچر فون پر رابطہ کرتے تھے
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بیچیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بیجے شاہ سے بھی رابطہ رہتا ہے، ان کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے: محسن نقوی
Baca lebih lajut »

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:14:45