وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کو صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گےمالی سال 2024، خدمات کی برآمدات میں اضافہدعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے کمیٹی قائم، 12 اہم ٹاسک سونپ دیے گئےوزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے جہاں ۔

وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں سمیت سیکیورٹی پر اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ صوبے بلچستان کی تجویز پر وزیراعظم اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ کسانوں کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم نے کراچی کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیرئیر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی تھی۔

وزیرِ اعظم نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو بندرگاہ کی کارکردگی کے خطے کی دوسری بندرگاہوں سے موازنے پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور درآمدی شعبے سے...
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گےوزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گےوزیراعظم کو میری ٹائم افیئرز، پی این ایس سی اور پورٹ قاسم پر بریفنگ دی جائے گی
Baca lebih lajut »

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمچینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمدورہ چین کامیاب رہا، جلد اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آئے گا، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےوزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےوزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان میں دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع، ایس سی او پلس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتوزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتپاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »

سی پیک کے اگلے مرحلے پر عملدرآمد کیلئے مکمل تیار ہیں، چینی وزیر کا شہباز شریف سے ملاقات میں اعلانسی پیک کے اگلے مرحلے پر عملدرآمد کیلئے مکمل تیار ہیں، چینی وزیر کا شہباز شریف سے ملاقات میں اعلانچینی وزیر لیوجیان چاؤ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:51:28