وزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان میں دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع، ایس سی او پلس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے
چینی بیڈمنٹن کھلاڑی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیاقومی اسمبلی حلقہ 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی پر حکمِ امتناع میں توسیعبڈھ بیر؛ جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتارخان صاحب کو دباؤ میں لانے کیلیے عدت کیس بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئیبلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰنمتحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگیلوئردیر؛ پولیس آپریشن...
وزیراعظم شہباز شریف آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے جب کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ان کی ملاقات کل ہوگی۔ شہباز شریف نے آج دورہ تاجکستان کے دوران اپنے ہم منصب قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کا اظہار کیا۔دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سےآستانہ روانہ ہو گئے جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ قازستان میں روسی صدر سے آج ملاقات کے بعد وزیراعظم کی کل چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات شنگھائی تعاون کانفرنس کی سائیڈ لائن پر...
میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آستانا ہی میں ایس سی او پلس کے سربراہ اجلاس میں بھی شریک ہوں گے، جہاں وہ کونسل اجلاس میں علاقائی و عالمی مسائل پر پاکستانی مؤقف پیش کرنے کے علاوہ ایس سی او پلس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ علاوہ ازیں آج پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور گا جس میں وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوں گے جب کہ آج قازقستان کے صدر کے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےناقص پرفارمنس؛ ہیڈکوچ نے بھی رپورٹ جمع کروادی! کھلاڑیوں کا مستقبل داؤ پرامریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم اور چینی صدر کا سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاقبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے آج بیجنگ کے تاریخی گریٹ ہال آف دی پیپل میں چینی صدر شی جن پنگ سے طویل اور تفصیلی ملاقات کی۔ چینی صدر کا عہدہ...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کیوزیراعظم نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، تاجک صدر اور آذر بائیجان کے صدر سے بھی عید کی مبارکباد کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاقدونوں ممالک کا پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور سی پیک کے تحت جاری بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر اتفاق
Baca lebih lajut »
روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہصدر پوٹن شمالی کوریا کے دورے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے، روسی میڈیا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات,آرمی چیف بھی موجودوزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات, وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم عزت مآب لی چیانگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کی وزیراعظم کے ہمراہ ان کی کابینہ کے اہم ارکان بھی تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اور انہیں پیپلز لبریشن آرمی کے دستےکی جانب سے گارڈ آف آنر...
Baca lebih lajut »