وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کی

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، تاجک صدر اور آذر بائیجان کے صدر سے بھی عید کی مبارکباد کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ، ایران، تاجکستان اور آذربائیجان کے صدور سے رابطہ کرکے انہیں عیدالضحیٰ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں کی جانب سے غزہ کی صورت حال پر اظہار تشویش کے علاوہ فلسطینیوں کے مصائب کے خاتمے کیلئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے تاجک صدر سے آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ سربراہی اجلاس پر تبادلہ خیال کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجپی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجمقدمے میں اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر الزامات شامل ہیں
Baca lebih lajut »

مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتمردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
Baca lebih lajut »

’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
Baca lebih lajut »

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
Baca lebih lajut »

بی بی سی پریزنٹر کو پائلٹ نے پرواز سے زبردستی اتار دیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےبی بی سی پریزنٹر کو پائلٹ نے پرواز سے زبردستی اتار دیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےبی بی سی کی ایک خاتون پریزنٹر کو اس وقت مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب لندن سے ترکیہ جاتے ہوئے پائلٹ نے انھیں فیملی سمیت طیارے سے اتار دیا
Baca lebih lajut »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیعید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:43:33