اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور درآمدی شعبے سے...
وہ پاکستانی شخصیت جس کو اپنی قابلیت کے باعث سعودی شہریت مل ...پنڈی بھٹیاں:موٹروے ایم 4پر مسافر وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئیاسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور درآمدی شعبے سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی پورٹ کا دورہ کریں گے اور بندرگاہ کے آپریشنز کا جائزہ بھی لیں گے، پورٹ پر معاملات میں بہتری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
نئی تاریخ رقم، بھینسوں کے جسم کا ایسا حصہ پاکستان سے چائنہ بھیجا جانے لگا کہ آج تک کسی نے سوچا بھی نہ تھا دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ملکی آمدنی میں اضافے، کاروباری برادری کو سہولیات اور برآمدی و درآمدی شعبے کی اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ لیں گے اور اس حوالے سے بھی اہم فیصلے لئے جائیں گے۔ریٹنگ کے چکر میں چینل نے اپنی ہی پروڈیوسر کو شو میں بٹھایا، یاسر شامی نے حقیقت سے ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےوزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان میں دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع، ایس سی او پلس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گےوزیراعظم کو میری ٹائم افیئرز، پی این ایس سی اور پورٹ قاسم پر بریفنگ دی جائے گی
Baca lebih lajut »
چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمدورہ چین کامیاب رہا، جلد اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آئے گا، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
وزیراعظم آستانہ روانہ، آج روسی صدر پیوٹن سمیت اہم ملاقاتیں متوقعدوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آستانہ میں ایس سی او پلس کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جہاں وہ کونسل کے...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتپاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »
سی پیک کے اگلے مرحلے پر عملدرآمد کیلئے مکمل تیار ہیں، چینی وزیر کا شہباز شریف سے ملاقات میں اعلانچینی وزیر لیوجیان چاؤ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا۔
Baca lebih lajut »