بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 13 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔ افغانستان کی جانب سے رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے اننگ کا آغاز کیا اور بغیر کوئی وکٹ...
بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 13 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔ افغانستان کی جانب سے رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے اننگ کا آغاز کیا اور بغیر کوئی وکٹ کھوئے ساتویں
اوور میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل اور پندرھویں اوور میں سنچری مکمل کرائی۔ انگلینڈ کو پہلی کامیابی زردان کی صورت میں ملی جب وہ عادل رشید کی گیند پر جو روٹ کا کیچ بن گئے۔ انہوں نے 28 رنز بنائے۔ اس وقت افغانستان کا مجموعی اسکور 114 رنز تھا۔ نئے آنے والے بلے بھی اگلے اوور میں عادل رشید اور وکٹ کیپر بٹلر کے گٹھ جوڑ کا نشانہ بن گئے اور اسٹمپ ہوکر 3 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان کا انگلینڈ کو 285 رنز کا ہدفمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دے دیاآئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں بنگال ٹائیگرز نے6 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنا لیے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ورلڈ کپ کے 2 میچز کے بعد ول ینگ کی جگہ مستقل کپتان کین ولیمسن کی...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے 50 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیدیاپاکستان نے ورلڈکپ 2023ء کے 12ویں میچ میں روایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی، گرین شرٹس کی طرف سے بابر اعظم 50، محمد رضوان 49 اور امام الحق 36 رنز کے سوا کوئی بیٹر نمایاں...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگر نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیابھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 13 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جب کہ افغانستان نے نجیب اللہ زردان کی جگہ اکرام علی خیل...
Baca lebih lajut »