پاکستان نے ورلڈکپ 2023ء کے 12ویں میچ میں روایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی، گرین شرٹس کی طرف سے بابر اعظم 50، محمد رضوان 49 اور امام الحق 36 رنز کے سوا کوئی بیٹر نمایاں...
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
دیگر کھلاڑیوں میں عبداللّٰہ شفیق 20 اور حسن علی 12 بناکر میدان چھوڑ گئے جبکہ سعود شکیل 6، افتخار احمد 4،شاداب خان 2، محمد نواز 4اور حارث روف 2 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔بھارت کے جسپریٹ بمرہ، محمد سراج، ہردیک پانڈیا، کلدیپ یادیو اور ریندر جدیجا نے 2،2 پاکستان کھلاڑیوں آؤٹ کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگر نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »