آئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں بنگال ٹائیگرز نے6 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنا لیے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ورلڈ کپ کے 2 میچز کے بعد ول ینگ کی جگہ مستقل کپتان کین ولیمسن کی...
آئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں بنگال ٹائیگرز نے6 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنا لیے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ورلڈ کپ کے 2 میچز کے بعد ول ینگ کی جگہ مستقل کپتان کین ولیمسن کی
ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ٹاس کے موقع پر کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہدی حسن کی جگہ محمود اللہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ پہلے 2 میچوں میں بیٹنگ، بولنگ کی شروعات نہیں اچھی رہی، کوشش کریں گے آج غلطیاں نہ کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدفچنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں مشفق الرحیم نے 66 رنز اسکور کیے، کیوی بالر لوکی فرگوسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدفڈی کوک نے 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 109 رنز کی اننگز کھیلی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »