وکٹ کیپر بیٹر میھیو ویڈ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کے بعد پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی قیادت میتھیو ویڈ کریں گے، اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
ایشٹن اگر انجری کے باعث اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکے جبکہ مچل مارش اور کیمرون گرین بھی ورلڈ کپ کے وطن واپس لوٹ جائیں گے۔آسٹریلوی اسکواڈ میں میتھیو ویڈ کپتان، جیسن بہرینڈورف، سین ایبٹ، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، اسپنسر جانسن، گلین میکسویل، تنویر سنگھا، میٹ شارٹ، اسٹیو اسمتھ، مارکس اسٹونس، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔
SQUAD! There's more cricket to come in India next month, with Matthew Wade set to lead this talented bunch in five T20I's against India
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان، کمان ویڈ کے سپردمیلبرن (آئی این پی ) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ بھارت کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں، آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کے بعد پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ٹی 20 میچز کی سیریز نومبر اور دسمبر میں ہو گی، سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔

’خراب امپائرنگ اور خراب قواعد پاکستان کی شکست کی وجہ بنے‘: ہربھجن کے شکوے پر گریم کا جواب شکوہانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا 26 واں میچ بالآخر سنسنی خیز ثابت ہوا اور ہار جیت کے فیصلے سے قبل لوگوں کی دھڑکنیں دوبتی ابھرتی رہیں۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنانے سے پہلے میکسویل نے کیا کھایا؟آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔