آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں دلچسپ اور ہائی اسکورنگ میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دو روز قبل آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کے خلاف 399 رنز اسکور کیے اس میچ کی خاص بات کینگرو آل راؤنڈر میکسویل کی جارحانہ سنچری تھی۔ انہوں 44 گیندوں پر 106 رنز کی اننگ کھیلی جس میں 8 بلند وبالا چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔
میچ کے بعد آئی سی سی نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں میکسویل کے بیٹنگ کے لیے میدان میں جانے سے قبل باؤنڈری لائن سے باہر انہیں کچھ کھاتے اور اس کے بعد ہیلمٹ پہن کر میدان میں جاتے دکھایا گیا ہے جو درحقیقت دوا تھی کیونکہ وہ بیمار تھے۔ اس ویڈیو کو لاکھوں صارفین دیکھ اور پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں جب کہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دیگلین میسکویل نے 40 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور اننگ میں 8 بلند و بالا چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔
Baca lebih lajut »
گلین میکسوئل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیانیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں کینگروز نے نیدرلینڈز کے باولرز کا بھرکس نکال دیا، پہلے ڈیوڈ وارنر نے سنچری سکور کی جس کے بعد گلین میکسویل کریز پر آئے اور چوکے چھکوں کی بارش کر دی۔میکسویل نے 40گیندوں پر 8چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کا 400 رنز کا ہدف، نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریآسٹریلیا کی طرف سے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل نے سنچریاں اسکور کیں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی نیدر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 68 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »