آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے دہلی میں کھیلے جا رہے 24 ویں میچ میں ریکارڈ پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا کا نیدر لینڈ سے مقابلہ ہے اور کینگرو کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ آج کی پچ بیٹنگ کے لیے ساز گار لگ رہی ہے۔ مسلسل دو میچز جیت کر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور کوشش کریں گے کہ حریف کو بڑا ہدف دے سکیں۔ ڈچ کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی پہلے فیلڈنگ کو ہی ترجیح دیتے تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ آسٹریلیا کو کم ٹوٹل پر محدود کریں۔
کینگروز ٹیم دو مسلسل میچ جیت کر ٹیم میں واپس آئی ہے اور آج کی فتح اس کی ٹاپ فور میں پہنچنے کی پوزیشن کو مستحکم بنا سکتی ہے تاہم ڈچ ٹیم کے پاس بھی میگا ایونٹ میں دوسرا اپ سیٹ کرنے کا نادر موقع ہے اس سے قبل گزشتہ ہفتے انہوں نے میگا ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم جنوبی افریقہ کو نا قابل یقین شکست سے دوچار کیا تھا۔
ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں آسٹریلیا تاحال نیدر لینڈ کے خلاف نا قابل شکست رہی ہے اور اب تک ہونے والے عالمی میچوں میں کینگروز نے دونوں میچز اپنے نام کیے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان اور افغانستان میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکے ہیں جن میں شاہین دو جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان بابر...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان اور افغانستان میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکے ہیں جن میں شاہین دو جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان بابر...
Baca lebih lajut »
کامران اکمل کی افغانستان سے شکست پر قومی ٹیم پر تنقید، اندر کی باتیں سامنے لے آئےسابق بلے باز و وکٹ کیپر کامران اکمل نے ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان سے بدترین شکست پر قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ معرکہ: پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیاچنئی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ کا تیسرا اپ سیٹ: افغانستان نے پاکستان کو ون ڈے میں پہلی بار شکست دیدیآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان...
Baca lebih lajut »