چنئی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
چنئی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔
بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف دے دیاپاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ جارحانہ آغاز کے بعد قومی ٹیم کی 56 رنز کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی، اوپنر بلے باز امام الحق 17 رنز بنا کر عظمت اللہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے جبکہ شاہینوں کو دوسرا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، وہ 75 گیندوں پر 58 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان بھی کوئی خاطر خواہ...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دے دیادھرم شالا: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 274رنز کا ہدف دے دیا۔بھارتی ریاست ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم...
Baca lebih lajut »
مچل کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدفدھرم شالا: نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا، آخری بال پر کیوی ٹیم آل آؤٹ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
مچل کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدفدھرم شالا: نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا، آخری بال پر کیوی ٹیم آل آؤٹ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: 263 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی 4 وکٹیں گرگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے، جس کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 263 رنز کا ہدف دیا۔ 263 رنز کے...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کی جانب سے دیا جانے والا 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »