ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا ۔  285 رنر کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اکتالیسویں اوور میں 215 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔   انگلینڈ نے35 ویں اوور میں169رنز سکور کیے ہیں جبکہ اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی...

نئی دہلی آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا ۔ انگلینڈ نے35 ویں اوور میں169رنز سکور کیے ہیں جبکہ اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی بیرسٹو تھے جو صرف 2 رنز بنا کر فضل حق فاروقی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے، دوسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جوئے روٹ تھے جو 11 رنز بناکر مجیب الرحمان کی گیند پر آؤٹ ہوئے، تیسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی ڈیوڈ میلان تھے جو 32 رنز بناکر محمد نبی کا شکار بنے، انگلینڈ کے چوتھے آؤٹ...

یاد رہے کہ انگلینڈ نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے اور ایک میں کامیابی حاصل کی،افغانستان نے بھی ٹورنامنٹ میں اب تک دو میچز کھیلے اور دونوں میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دے دیاورلڈ کپ: افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دے دیابھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 13 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔ افغانستان کی جانب سے رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے اننگ کا آغاز کیا اور بغیر کوئی وکٹ...
Baca lebih lajut »

آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو شکست دے دیحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پاکستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ مقابلوں میں آٹھویں بار شکست دے دی۔  بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانیوالا 192 رنز کا ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر31ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا ۔ بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ روہت شرما نے 86 رنز سکور کیے ۔ بھارت کے پہلےآؤٹ ہونیوالے کھلاڑی شبمن گل تھے جو 16 رنز بنا کر...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دینریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ : نیوزیلنڈ نے با آسانہی بنگلہ دیش کو8 وکٹوں سے شکست دے دیورلڈ کپ : نیوزیلنڈ نے با آسانہی بنگلہ دیش کو8 وکٹوں سے شکست دے دی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 92 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی، ڈیون کونوے 45 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیش نے پہلے...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ؛ افغانستان کیخلاف انگلینڈ کی آدھی ٹیم 117 رنز پر آؤٹورلڈ کپ؛ افغانستان کیخلاف انگلینڈ کی آدھی ٹیم 117 رنز پر آؤٹافغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دیا ہے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: افغانستان کی سنچری ہوتے ہی لگا تار 3 وکٹیں گر گئیںون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تاہم ٹیم کی سنچری مکمل ہوتے ہی لگاتار تین وکٹیں گر گئیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:46:35