) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 92 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی، ڈیون کونوے 45 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیش نے پہلے...
) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 92 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی، ڈیون کونوے 45 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے اوپنر بلے باز ایک بار پھر ناکام رہے، لٹن داس پہلی ہی گیند پر...
الحسن اور مشفق الرحیم کی پاٹنر شپ نے ٹیم کو سہارا دیا اور رنز کو آگے بڑھایا تاہم شکیب الحسن 40 اور مشفق الرحیم 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 66 رنز کی نمایاں اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ بنگلا دیش کی ساتویں وکٹ 180 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب توحید ہردوئے 13 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، تسکین احمد 17، مستفیض الرحمان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، محمود اللہ 41 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے لوکی فرگوسن نے 3 ، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2،2 جبکہ گلین فلپس اور مچل سینٹنر نے ایک ایک وکٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیاحیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی134 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے 311 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم41 ویں اوور میں 177 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے مسلسل گرتی رہیں۔ مارنوس لبوشین 46 اور مچل اسٹارک 27 رنز بناکر نمایاں...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگر نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ، افغان کپتان نے بھارت سے شکست کی وجہ بتا دیدہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارت کو 300رنز سے زیادہ کا ہدف دینا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں کر سکے، تین وکٹیں گرنے کے بعد ہم نے سنبھل کر کھیلنے کا پلان بنا یا ۔ انہوں نے کہا کہ پچ دیکھنے میں بیٹنگ کے لیے ساز گار لگ رہی تھی جس کی وجہ سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغان کپتان نے مزید کہاکہ اگلے سات میچوں میں اچھا پرفارم کریں گے۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہ
Baca lebih lajut »